سورة الحاقة - آیت 45

لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے (١)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(46/45) تو ہم انہیں بڑی سخت سزا دیتے اور دل کی طرف جانے والی ان کی رگ کو کاٹ دیتے اور وہ ہلاک ہوجاتے۔