سورة الحاقة - آیت 16

وَانشَقَّتِ السَّمَاءُ فَهِيَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(16)اور آسمان پھٹ پڑے گا، اس کا رنگ بدل جائے گا اور نہایت کمزور اور ڈھیلا ڈھالا ہوجائے گا۔