سورة القلم - آیت 20
فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس وہ باغ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(20)اور سارا باغ جل کر اندھیری رات کی طرح کالا اور خاکستر ہوگیا اور کچھ بھی باقی نہ رہا۔