سورة القلم - آیت 13
عُتُلٍّ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(13)اور کثرت سے نگاہ کرتا ہے، غلیظ الطبع، سخت گیر اور بدخو ہے اور ان تمام صفات کے ساتھ ساتھ، وہ قریش بھی نہیں ہے بلکہ ان کی طرف منسوب کردیا گیا ہے۔