سورة الواقعة - آیت 94
وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور دوزخ میں جانا ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور اسے جہنم کی آگ میں جلایا جائے گا۔