سورة الواقعة - آیت 92
وَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّالِّينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور اگر وہ اصحاب الشمال میں سے ہوگا، یعنی ان لوگوں میں سے جو دنیا میں روز قیامت کی تکذیب کرتے تھے اور راہ حق سے بھٹکے ہوئے تھے