سورة الواقعة - آیت 24

جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور یہ حوریں انہیں نیک اعمال کے سبب ملیں گی جو دنیا میں اللہ کی رضا کی خاطر کرتے رہے تھے