سورة الواقعة - آیت 23
كَأَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُونِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
جو سیپ میں بند موتیوں کے مانند بے داغ اور سفید ہوں گی،