سورة الرحمن - آیت 66

فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان میں دو چشمے ہوں گے جن سے فوارے کی شکل میں پانی پھوٹ رہا ہوگا