سورة الرحمن - آیت 53
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟!