سورة الرحمن - آیت 34

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے؟!