سورة الرحمن - آیت 30
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے جن وانس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟!