سورة الرحمن - آیت 18
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تو اے جن وانس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے؟!۔