سورة النجم - آیت 52
وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور اس سے پہلے قوم نوح کو، یقیناً وہ بڑے ظالم اور سرکش تھے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور اسی نے ان دونوں قوموں سے پہلے قوم نوح کو ہلاک کردیا تھا جو عاد و ثمود سے بھی زیادہ ظالم اور سرکش ہوگئی تھی۔