سورة النجم - آیت 51

وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ثمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور اسی نے قوم ثمود کو ہلاک کردیا، یعنی اللہ نے جس طرح قوم عاد کو ہلاک کردیا، اسی طرح قوم ثمود کو بھی ہلاک کردیا، دونوں قوموں میں سے کسی کو نہیں چھوڑا