سورة النجم - آیت 45

وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اسی نے جوڑا یعنی نر مادہ پیدا کیا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور اسی نے مرد و زن کو ایک قطرہ نطفہ سے پیدا کیا جوکو دتا ہوا رحم مادر میں جا کر قرار پا جاتا ہے۔