سورة النجم - آیت 36

أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ (علیہ السلام) کے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

کیا جو کچھ صحف موسیٰ یعنی تو رات میں اور صحف ابراہیم میں آیا ہے، اسے اس کی خبر ہے،