سورة الطور - آیت 3

فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے۔ (١)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

)رق( اس باریک چمڑے کو کہتے ہیں جسے قدیم زمانے میں کاغذ کے طور پر لکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا