سورة الطور - آیت 2
وَكِتَابٍ مَّسْطُورٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور لکھی ہوئی کتاب کی (١)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
سے مراد یا تو قرآن کریم ہے، یا لوح محفوظ یا تمام آسمانی کتابیں