سورة آل عمران - آیت 182
ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یہ تمہارے پیش کردہ اعمال کا بدلہ ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت میں سابقہ مضمون کی تکمیل ہے کہ یہ تمہارے کیے کا تمہیں پھل مل رہا ہے، اللہ اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا۔