سورة الجاثية - آیت 1

­م

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

حم

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(1) یہ حروف مقطعات ہیں اور ان کا حقیقی معنی و مفہوم اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔