سورة الدخان - آیت 41
يَوْمَ لَا يُغْنِي مَوْلًى عَن مَّوْلًى شَيْئًا وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام بھی نہ آئے گا اور نہ ان کی امداد کی جائے گی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور آیات (41/42) میں فرمایا کہ اس دن کوئی رشتہ دار یا دوست اپنے کسی دوسرے رشتہ دار یا دوست کے کام نہیں آئے گا،