سورة الدخان - آیت 21
وَإِن لَّمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہی رہو (١)۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(9) موسیٰ (علیہ السلام) نے ان سے یہ بھی کہا کہ اگر تم لوگ میری نبوت پر ایمان نہیں لاتے، تو مجھے میرے حال پر چھوڑ دو، اور ایذا نہ پہنچاؤ،