سورة الزخرف - آیت 56
فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفًا وَمَثَلًا لِّلْآخِرِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
پس ہم نے انہیں گیا گزرا کردیا اور پچھلوں کے لئے مثال بنا دی (١)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
تو ہم نے ان سے انتقام لے لیا اور تمام کو سمندر میں ڈبو دیا اور انہیں آنے والی قوموں کے لئے نشان عبرت بنا دیا۔