سورة غافر - آیت 6
وَكَذَٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّهُمْ أَصْحَابُ النَّارِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور اسی طرح آپ کے رب کا حکم کافروں پر ثابت ہوگیا کہ وہ دوزخی ہیں۔ (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(5) لیکن جو لوگ اللہ او راس کے رسول پر ایمان لے آئے ہیں اور انہوں نے تقویٰ اور عمل صالح کی راہ اختیار کرلی ہے، ان کا انجام بخیر ہوگا