سورة غافر - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تفسیر سورۃ المؤمن نام : آیت (28) ﴿ وَقَالَ رَجُلٌ مُؤْمِنٌ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ﴾ سے ماخوذ ہے، اس کا نام غافر اور الطول بھی ہے۔ زمانہ نزول : ابن عباس، حسن، عطاء، عکرمہ اور جابر وغیر ہم کے نزدیک یہ سورت مکہ میں نازل ہوئی تھی۔