سورة ص - آیت 58

وَآخَرُ مِن شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اس کے علاوہ اور طرح طرح کے عذاب۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور کہا جائے گا کہ اب اللہ کے سرکش اور باغی بندے ان کا اور انہی جیسے دیگر نوع بہ نوع عذابوں اور ذلتوں اور رسوائیوں کا مزا چکھتے رہیں جو ان کے لئے تیار کی گئی ہیں۔