سورة ص - آیت 57
هَٰذَا فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
یہ ہے، پس اسے چکھیں، گرم پانی اور پیپ (١)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
انہیں پینے کے لئے انتہائی گرم پانی اور جہنمیوں کے جسموں کا لہو اور پیپ دیا جائے گا