سورة ص - آیت 46

إِنَّا أَخْلَصْنَاهُم بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہم نے انہیں ایک خاص بات یعنی آخرت کی یاد کے ساتھ مخصوص کردیا تھا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس لئے ہم نے انہیں اپنی خالص اور حقیقی محبت کے لئے خاص کرلیا تھا