سورة ص - آیت 18

إِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِشْرَاقِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہم نے پہاڑوں کو اس کے تابع کر رکھا تھا کہ اس کے ساتھ شام کو اور صبح کو تسبیح خوانی کریں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(10) اللہ تعالیٰ نے داؤد (علیہ السلام) پر بڑے انعامات کئے تھے، انہی کا ذکر کیا جا رہا ہے تاکہ نبی کریم (ﷺ) میں ان کی اقتدا کی رغبت پیدا ہو،