سورة الصافات - آیت 163
إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے (١)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
ایسے لوگ وہی کام کریں گے جو انہیں جہنم میں پہنچا دے گا اور وہی لوگ تمہاری راہ پر چلیں گے۔