سورة الصافات - آیت 154

مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تمہاری عقلوں کو کیا ہوگیا ہے اور تمہارا یہ فیصلہ کیسا ہے کہ باری تعالیٰ کے مقام اعلیٰ کی طرف ناقص کو منسوب کرتے ہو،