سورة الصافات - آیت 135

إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں رہ گئی (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

سوائے ان کی بڑھیا بیوی کے جو کافروں کے ساتھ رہ گئی تھی، تو وہ بھی ان کے ساتھ ہلاک کردی گئی۔