سورة الصافات - آیت 120

سَلَامٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

کہ موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر سلام ہو۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور ان کے لئے سلامتی و رحمت کی دعا کرتے ہیں،