سورة الصافات - آیت 115

وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دی (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

انہیں اور ان کی قوم بنی اسرائیل کو فرعون اور فرعونیوں کے ظلم و استبداد اور ان کی غلامی سے نجات دی اور ان پر انہیں غلبہ عطا کیا،