سورة الصافات - آیت 93

فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًا بِالْيَمِينِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر تو (پوری قوت کے ساتھ) دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے (١)۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

پھر اپنے دائیں ہاتھ میں موجود کلہاڑی سے انہیں مار مار کر ان کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے