سورة الصافات - آیت 86
أَئِفْكًا آلِهَةً دُونَ اللَّهِ تُرِيدُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟ (١)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور ان سے کہا کہ کیا تم اللہ کے خلاف افتراپردازی کرتے ہوئے اپنے لئے اس کے سوا دوسروں کو معبود بتاتے ہو