سورة الصافات - آیت 71
وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(18) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ مشرکین مکہ سے پہلے بھی بہت سی قومیں گمراہ ہوئیں