سورة الصافات - آیت 63
إِنَّا جَعَلْنَاهَا فِتْنَةً لِّلظَّالِمِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جسے ہم نے ظالموں کے لئے سخت آزمائش بنا رکھا ہے (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
جسے ہم نے ظالم کفار قریش کی آزمائش کا سبب بنا دیا ہے، جو کہتے ہیں کہ بھلا یہ بھی عقل میں آنے والی بات ہے کہ کوئی ایسا بھی درخت ہے جو آگ میں پیدا ہوتا ہے،