سورة الصافات - آیت 55

فَاطَّلَعَ فَرَآهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں (جلتا ہوا) دیکھے گا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

پھر وہ جنتی جہنم میں جھانکے گا، تو اسے بیچ جہنم میں دیکھے گا