سورة الصافات - آیت 43
فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
نعمتوں والی جنتوں میں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور وہاں وہ بہت ہی باعزت زندگی گذاریں گے