سورة الصافات - آیت 34

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہم گناہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

ہم کفر و شرک کرنے والے مجرمین کے ساتھ ایسا ہی برتاؤ کیا کرتے ہیں۔