سورة الصافات - آیت 15
وَقَالُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور کہتے ہیں کہ محمد کی ہر بات اور اس کا ہر عمل جادو کے قبیل سے ہے،