سورة الصافات - آیت 13
وَإِذَا ذُكِّرُوا لَا يَذْكُرُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے یہ نہیں مانتے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے کہ عقیدہ بعث بعد الموت کا انکار نہ کریں تو ان پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑتا