سورة الصافات - آیت 4
إِنَّ إِلَٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یقیناً تم سب کا معبود ایک ہی ہے (١)۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(2) فرشتوں کی قسم کھا کر انسانوں کے عرف عام کے مطابق، اللہ تعالیٰ نے ان کے ذہنوں میں یہ بات بٹھانی چاہی ہے کہ اللہ ایک ہے، اس کا کوئی ساجھی نہیں ہے، وہی ہر ایک کا پیدا کرنے والا اور سب کو روزی دینے والا ہے،