سورة يس - آیت 58
سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام ' کہا جائے گا (١)۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور بے حد رحم کرنے والے رب کی طرف سے انہیں سلام کا پیغام پہنچے گا، یعنی اللہ تعالیٰ ان کی غایت تعظیم و تکریم کے لئے انہیں سلام کرے گا۔