سورة يس - آیت 56

هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

وہ اور ان کی بیویاں سایوں میں مسہریوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہونگے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

وہ اپنی بیویوں کے ساتھ درختوں کے سائے میں گاؤتکیوں پر ٹیک لگائے آرام کریں گے،