سورة يس - آیت 17

وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پہنچا دینا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ہماری ذمہ داری اس سے زیادہ کچھ نہیں کہ ہم اللہ کا پیغام پوری صراحت و وضاحت کے ساتھ لوگوں تک پہنچا دیں۔