سورة العنكبوت - آیت 1

§لم

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ا لم

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(1) الم، یہ حروف مقطعات ہیں ان کا معنی اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔