سورة النمل - آیت 58
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا ۖ فَسَاءَ مَطَرُ الْمُنذَرِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور ان پر ایک (خاص قسم کی) بارش برسادی (١) پس ان دھمکائے ہوئے لوگوں پر بری بارش ہوئی۔ (٢)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اللہ نے ان پر پتھروں کی بارش کردی۔